قتل کیس تھا اتنی جلد فیصلہ آنے کی توقع نہیں تھی ۔ گھر میں جمع پونجی ختم ہونے لگی۔ پرنسپل صاحب کی تنخواہ روک لی گئی تھی جس کے باعث آمدنی کا واحد ذریعہ بند
”کیسی ہیں آپ۔ بیٹے کیسے ہیں آپ کے؟“ سیشن شروع ہوتے ہی میں نے اس سے جاننا چاہا۔ “الحمدللہ! میں بالکل ٹھیک ہوں۔ دونوں بھی ماشااللہ بالکل ٹھیک ہیں۔“ ”میرے ساتھ میرے بچوں نے بھی