المیزان

ہم اندر آجائیں؟مسعود خان چوکھٹ پر کھڑے پوچھ رہے تھے۔ شہمین نے الماری میں سے سامان نکالتے ان کی جانب دیکھا۔ 

جی آجائیں بابا۔اندر آتے ہی انہوں نے اپنی قمیص کی اوپری جیب سے ایک لفافہ نکال کر شہمین کی جانب بڑھایا۔

یہ کیا ہے بابا۔شہمین ان کے ہاتھ سے لفافہ تھامتے ہوئے بولی۔

امریکا کے ٹکٹز۔لفافہ کھولتے شہمین کے ہاتھ یک دم ہی ساکت ہوگئے۔

ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ جان بابا اب اس سے ملاقات کرکے کوئی حتمی فیصلہ کرنا ضروری ہے۔“ 

وہ نرم سے کرخت لہجے میں کہہ کر کمرے سے جاچکے تھے جب کہ شہمین لفافہ تھامے جوں کی توں کھڑی تھی۔

فیصلہ کس کے حق میں ہوگا۔وہ سوچ رہی تھی۔

٭….٭….٭

Loading

Read Previous

گل موہر اور یوکلپٹس

Read Next

اوپرا ونفرے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!