رشتے

رشتے
نظیر فاطمہ

اپنے گھر میں کیا کیا رشتے
ابّو جان ہیں اور امی جی

ابّو کے امّاں ابّا کو
کہتے ہیں دادا اور دادی

ابّو کے بھائی اور بہنیں
تایا جی اور چچا، پھوپھی

امی کے امّاں ابّا کو
کہتے ہیں نانا اور نانی

امی کے بھائی اور بہنیں
ماموں جی ہیں اور خالہ جی
٭….٭….٭

Loading

Read Previous

عیدی

Read Next

بچوں کی غزل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!