دھوکہ اور اعتراف
ماہ وش طالب
”آج میں تمہارے سامنے وہ اعتراف کرنے آیا ہوں جس نے برسوں تمہاری زندگی کو جہنم بنائے رکھا، کہ اس رات نیلم کے کہنے پر میں نے اماں سے جھوٹ بولا تھا کہ وہ اپنے کزن کے ساتھ پارٹی میں گئی ہے، حالاں کہ میں جانتا تھا کہ تم سحری کی تیاری میں مصروف ہو اور اماں گھنٹیا کی مریض اٹھ کر دیکھنے سے رہیں۔ لیکن تمہارے جانے کے بعد میں اور نیلم بھی کبھی خوش نہ رہ سکے۔ ہوسکے تو مجھے معاف کردو“ وہ مٹی کے سپرد ہوئی اپنی بیوی کی قبر پر اپنے آنسوو¿ں کا چھڑکاو¿ کررہا تھا۔
٭….٭….٭
Tags: Alif Kitab novels Read online umera Ahmed write online اردو اشتیاق احمد الف کتاب الف کہانی الف لیلہٰ داستان ۲۰۱۸ الف نگر انسپیکٹر جمشید سیریز انہیں ہم یاد کرتے ہیں باجی ارشاد سلسلہ وار ناول شریکِ حیات عمیرہ احمد قرنطینہ ڈائری کہانیاں نیکی سیریز