اسرار
(افسانہ)
عمارہ جہان
خوشبو کبھی ٹھہر نہیں سکتی۔ وہ لمحہ بہ لمحہ بے چینی سے گھومتی پھرتی رہتی ہے کیوں کہ اس کی کوکھ میں ایک اسرار ہوتا ہے اور وہ اس اسرار کا پردہ رکھنے کی کوشش میں ہلکان ہوئے جاتی ہے، پھیلتی جاتی ہے اور آواز کی طرح ہوا کے شانہ بہ شانہ چلتی رہتی ہے۔
کیا خوشبو چھپائی جا سکتی ہے؟
کیا آواز دبائی جا سکتی ہے؟
بے شک ہر کردار اپنا اختتام اپنے اعمال کے قلم سے خود لکھتا ہے۔
٭….٭….٭
Tags: Alif Kitab novels Read online umera Ahmed write online اردو اشتیاق احمد الف کتاب الف کہانی الف لیلہٰ داستان ۲۰۱۸ انسپیکٹر جمشید سیریز انہیں ہم یاد کرتے ہیں باجی ارشاد سلسلہ وار ناول شریکِ حیات عمیرہ احمد قرنطینہ ڈائری کہانیاں