افسانہالف نگرلوک کہانی

گوادر کی لوک کہانی (سنی سنائی)

گوادر کی لوک کہانی (سنی سنائی) انوکھا جزیرہ مصباح ناز جہلم سے تعلق رکھنے والی مصباح ناز نے بی کام کررکھا ہے۔ لکھنے پڑھنے کا …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

یاد کا بوڑھا شجر

یاد کا بوڑھا شجر قرۃ العین خرم ہاشمی   ”ابا میاں کہاں ہیں؟“صبا نے آہستگی سے پوچھا تھاکیوں کہ بڑی بھابھی غضب ناک تیوروں سے …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

تماشا

مختصر افسانہ تماشا محمود ایاز آج ایک نیا راستہ اُس کے قدموں سے لپٹ گیا۔ خاموش، ویران اور پُراسرار سا۔۔وہ اپنی عمر کا بڑا حصہ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

سعی

سعی سحر ساجد وہ عجیب کیفیت میں تھی….. ناک کے نتھنوں سے، سانس کے نام پر خارج ہونے والی ہوا تپش لیے ہوئے تھی۔ وہ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

مرد

مرد محمد طارق سمرا   جھولنے اور پالنے کا تو پتا نہیں، لیکن جب سے شعور کا پہلا در وا ہوا، وہ یہی سنتا آیا …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

خوبصورت آنکھیں

خوبصورت آنکھیں منیر احمد فردوس   ”سر جی…!“ اچانک میرے کانوں سے مانوس سی آواز ٹکرائی۔ میں جو کافی دیر سے اپنے سامنے رکھی فائل …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

دردِ دل

دردِ دل صوبیہ اطہر   گھر کے کاموں میں صبح سے شام ہو جاتی ہے۔ ایک کپ چائے پینے کا وقت نہیں ملتا۔ یہ آوازیں …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

بی بانہ اور زوئی ڈارلنگ

ادبی افسانہ بی بانہ اور زوئی ڈارلنگ فارحہ ارشد   بہت کلاسیکل پروفائل تھا بی بانہ کا۔۔۔ ڈ کنز اور روسٹیز کے پروفائل کی مانند۔ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

بھول

بھول ثوبیہ امبر   اب تمہاری دادی کا کیا کریں گے؟ ابا اکلوتے تھے اور اس بات کا قلق جتنا امی کوتھا اورکسی کو نہ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

باہر کا آدمی

باہر کا آدمی حریم الیاس   ”ممی میں ڈرائیور انکل کے ساتھ صفا کے گھر چلی جاؤں؟“ بارہ سالہ ثانیہ نے اپنی ماں کی لجاجت …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

ایک لمحہ کمزور

ایک لمحہ کمزور قوسیہ ہما زئی   زندہ رہنا تب بہت مشکل ہو جاتا ہے جب انسان کی اُس کے اپنوں میں کوئی اہمیت نہ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

ادھورا کردار

ادھورا کردار فہیم اسلم      کون جانتا ہے زندگی کیا ہے۔ شائد زندگی بھی لا تعلقی کا اظہار کر دے۔ زندگی شائد سوچنے والے …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

شکستہ خواب

شکستہ خواب فرحین خالد زندگی اگر بے کیف ہو تو اس میں آنے والا بدلاؤ، بھی کوئی معنی نہیں رکھتا ہے اور نہ ہی مزاج …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانیسارہ قیوم

باجی ارشاد

باجی ارشاد سارہ قیوم   باجی ارشاد سویرے سویرے سارے کام سے فارغ ہو کر نیا جوڑا خرید لائی اور دوپہر کو ٹرک کے نیچے …

مزید پڑھیں
افسانہالف کتابالف کہانی

چھوٹی سی زندگی

چھوٹی سی زندگی امایہ خان خود کو پانی کی سطح پر تیرتے دیکھ کر مجھے یقین ہو گیاکہ دنیا کی ساری عورتیں مر چکی ہیں۔ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

کوزہ گر ۔ افسانہ

کوزہ گر محمد عثمان ریحان ”کیا کہا ؟ کوزے نے کوزہ گر سے بغاوت کر دی ؟ تمہیں پتا بھی ہے کہ تم کیا کہہ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

خواہشوں کے پھیر ۔ افسانہ

خواہشوں کے پھیر حمیرا فضا ”رات میرے سپنے میں پری آئی تھی ،سفید جھالر کے فراک والی پری۔اُس کے ہاتھ میں سبز رنگ کی جالی …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

میخیں ۔ افسانہ

میخیں افسانہ منیر احمد فردوس ”منو پتر! جا بھاگ کے جا، بازار سے تین انچی والی میخیں لے کے آ۔“ بابا نے مجھے پانچ روپے …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

ایک معمولی آدمی کی محبت ۔ افسانہ

ایک معمولی آدمی کی محبت  محمدجمیل اختر وہ ایک ادھوری زندگی گزار رہا تھا ، بعض لوگ ساری عمر زندہ رہنے کے باوجود مکمل زندگی …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

شاہ ماران ۔ افسانہ

شاہ ماران پراسرار کہانی علینہ عرفان اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ کچھ آشفتہ سر انسانوں نے ہر زمانے میں محبت کو …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

آشنا ۔ افسانہ

آشنا شاہ رخ نذیر رات کی سیاہ چادر سے نکل کر صبح کی پہلی کرن نمودار ہوئی، فجر کی نماز کے بعد وہ معمول کے …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

گھر سے مکان تک ۔ افسانہ

  گھر سے مکان تک افسانہ زارا باجوہ کبھی کبھی خود سے کیے گئے عہد یوں چکنا چور ہوتے ہیں کہ انسان خود سے نظریں …

مزید پڑھیں
افسانہ

کھوئے والی قلفی

کھوئے والی قلفی سلمان بشیر ”یہ اُس دور کی بات ہے جب میں آلف علی ایک خوب صورت دیہاتی نوجوان ہوا کرتا تھا۔ گلگت بلتستان …

مزید پڑھیں
افسانہ

پتھر کے صنم

پتھر کے صنم ماہوش طالب جب سے اس نے بارہ جماعتیں پاس کی تھیں، اماں ہاتھ دھو کر اس کے پیچھے پڑ گئی تھیں کہ …

مزید پڑھیں
افسانہالف کہانی

سوئ بار

سوئِ بار (افسانہ) میمونہ صدف ٹھنڈی وڈاں گاو ¿ں کے رشک خان کی پوتی گاو ¿ں کی اونچی نیچی پگڈنڈیوں پہ اچھلتی کودتی زمین کی …

مزید پڑھیں
افسانہ

اسرار

اسرار (افسانہ) عمارہ جہان خوشبو کبھی ٹھہر نہیں سکتی۔ وہ لمحہ بہ لمحہ بے چینی سے گھومتی پھرتی رہتی ہے کیوں کہ اس کی کوکھ …

مزید پڑھیں
افسانہ

عیدی

عیدی (عید سپیشل افسانہ) صبغہ احمد گھر کے مختصر سے صحن کی کیاریوں میں جا بجا لگے موتیے اور گلابوں نے اپنی خوشبو رچا رکھی …

مزید پڑھیں
افسانہ

فیصلہ

قتل کیس پر مبنی ایک سبق آموز سچ بیانی فیصلہ محمد ظہیر شیخ راج نگرکے تھانیدار کی بدقسمتی کہ ہر دوسرے تیسرے دن کوئی نہ …

مزید پڑھیں
افسانہ

جو جان سے گیا، وہ جان تھا میری

جو جان سے گیا، وہ میری جان تھا (افسانہ) تنزیلہ احمد ”کیا آپ کو اندازہ ہے کہ کسی جان سے پیارے کو اپنے وجود کے …

مزید پڑھیں
error: Content is protected !!