ارم سرفراز سن فرانسسکو میں مقیم فریلانس رائیٹر، ایڈیٹر اور مترجم ہیں – ان کےتاحال امریکی اور پاکستانی جریدوں اور بلاگزمیں چھپنےوالےمضامین کی تعداد ہزاروں میں ہے – وہ اپنی کمپنیWordlendersسے مسلمان قارئین کےلیے Amazon Kindleپر کتب شائع کرتی ہیں – مسلمان قارئین کواسلامی تاریخ سے متعارف کروانےکےلیےانہوں نے ‘Wordlenders -Project History ‘ کاآغازکیاہے جس کے تحت وہ مشہور مصنف نسیم حجازی کی کتابوں کاانگریزی ترجمہ دنیا بھرکے مسلمان قارئین کےلیےAmazonکےذریعےدستیاب کررہی ہیں – لکھنےکےعلاوہ ارم سرفراز Language Artsپڑھاتی ہیں اور لکھاریوں کےتربیتی کورس ترتیب دیتی ہیں –
ارم سرفراز