نیکی سیریز
اذان
آئمہ بخاری (ڈیرہ غازی خان)
”تم یہاں کیوں آکر بیٹھ گئے؟ کیا کھیلتے ہوئے تھک گئے تھے؟”
عبدالہادی کو بینچ پر بیٹھا دیکھ کر طاہر نے سوال کیا۔
”اذان ہونے لگی تو میں خاموشی سے اذان سننے اور اس کا جواب دینے لگا تھا”
عبدالہادی نے اسے بتایا۔
”ہم سب کھیل رہے تھے اگر تم بھی کھیلتے رہتے تو کیا ہوجاتا؟”
طاہر حیران ہوا
”بھائی! اذان سننے اور اس کا جواب دینے پر بہت ساری نیکیاں ملتی ہیں۔”
اس نے اپنے دوست کو سمجھایا تو طاہر نے بھی آئندہ خاموشی سے اذان سننے اور اس کا جواب دینے کا عہد کرلیا۔
٭…٭…٭
Tags: Alif Kitab novels Read online umera Ahmed write online اذان اردو اشتیاق احمد الف کتاب الف کہانی الف لیلہٰ داستان ۲۰۱۸ انسپیکٹر جمشید سیریز انہیں ہم یاد کرتے ہیں باجی ارشاد سلسلہ وار ناول شریکِ حیات عمیرہ احمد قرنطینہ ڈائری کہانیاں نیکی سیریز