سنت – نیکی سیریز

نیکی سیریز

سنت 

مبشرہ خالد (کراچی)

”حمزہ! بیٹھ کر پانی پیا کریں یہ سنت ہے۔” ماما نے حمزہ سے کہا۔

”حمزہ بیٹا! مسواک کرلینا، یہ بھی سنت ہے۔” ماما نے حمزہ کو باتھ روم جاتے دیکھ کر کہا۔

”ماما! یہ سنت کیا ہوتی ہے؟” حمزہ نے پوچھا۔

”بیٹا! سنت وہ عمل ہے جو کام ہمارے پیارے نبیۖ نے خود کرکے دکھایا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے کہ جو شخص میری ایک سنت کو زندہ کرے گا اسے سو شہیدوں جتنا ثواب ملے گا۔”

بچو! آپ سب بھی سنتیں زندہ کرنے کی کوشش کریں گے نا؟

٭…٭…٭

Loading

Read Previous

بھیڑ چال – انعم سجیل

Read Next

سزا ۔ نیکی سیریز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!