بہترین انعام ۔ نیکی سیریز

نیکی سیریز

بہترین انعام

عائشہ واجد

نانی نے خدیجہ کو ہزار روپے کا نوٹ دیتے ہوئے کہا” یہ لیجیئے! آپ کے روزے کا انعام۔ تو خدیجہ نے اپنی نانی سے کہا کہ ”نانی میں اپنے روزے کا انعام آپ سے کیوں لوں؟ میں نے تو روزہ اللہ کے لئے رکھا ہے اور میرے روزے کا انعام تو اللہ ہی مجھے دیں گے نا؟ آپ مجھے دعا دیں کہ اللہ پاک مجھے جنت میں باب الریان سے داخل کریں۔”

نانی نے پیار سے خدیجہ کو گلے لگایا اور کہا ”میری دعا آپ کے ساتھ ہے اور بیشک اللہ کا انعام ہی سب سے بہترین ہے۔”

٭…٭…٭

Loading

Read Previous

اذان ۔ نیکی سیریز

Read Next

وعدہ ۔ نیکی سیریز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!