اچھا اخلاق – نیکی سیریز

نیکی سیریز

اچھا اخلاق

آئمہ بخاری (ڈیرہ غازی خان)

“اگر تم مجھے مارو گی تو میں تمہیں زیادہ ماروں گی اس لیے آج نہ لڑنا مجھ سے”

اریبہ اپنی دوست اقرا کو وارننگ دے رہی تھی۔

“میں اپنی دوست سے کبھی نہیں لڑوں گی”

اقرا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔

“تم ایک دن میں اتنی اچھی کیسے بن گئی؟”

اریبہ نے شکی نگاہوں سے گھورتے ہوئے سوال کیا۔

“ہمارے پیارے نبی حضرت محمدۖ نے فرمایا

“البِر حسن الخلقِ”

ترجمہ: “نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے”

اقرا نے رسول اللہۖ کی حدیث سنائی تو اریبہ نے بھی اس  سے صلح کر لی۔

٭…٭…٭

Loading

Read Previous

بن مانگے ۔ افسانچہ

Read Next

اذان ۔ نیکی سیریز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!