وعدہ ۔ نیکی سیریز

نیکی سیریز

وعدہ

انعم توصیف

پیارے بچو! اس رمضان خود سے ایک وعدہ کیجیے۔ اپنی کوئی بھی ایک بری عادت چاہے وہ جھوٹ بولنا ہو، غصہ کرنا ہو، ضد کرنا ہو یا جو بھی ہو۔ آپ اس عادت کو چھوڑنے کی کوشش بھی کریں گے اور دعا بھی کریں گے۔ آپ دیکھیں گے آپ کی نیت اور دعا کی برکت سے اللہ پاک آپ کی ضرور مدد کریں گے۔ تو پھر کون کون تیار ہے اس وعدے کے لیے؟ ہمیں ضرور بتایے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو اچھے اخلاق کا مالک بناے۔ آمین

٭…٭…٭

admin

Read Previous

بہترین انعام ۔ نیکی سیریز

Read Next

بن مانگے ۔ گل رانا

2 Comments

  • الف کتاب کے لیے پہلے جو کہانیاں اپرووڈ ہیں وہ لگائی جائیں گی؟

    • Alifkitab pe publish hongi

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!